• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرضوں کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ چکا ، شیخ عبدالمنان

لاہور (نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو بورڈ ممبر پیاف شیخ عبدالمنان نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور معاشی نمو کے باعث ملک قرضوں کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
لاہور سے مزید