راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والاشخص دم توڑگیا، 5جون کی رات تھانہ دھمیال کے علاقہ ٹھلیاں پلی رنگ روڈ پر راجہ وسیم اور اس کے دوست عقیل شاہ کو 2نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرلوٹ لیاتھا اور مزاحمت پرعقیل شاہ کوفائرمار کرزخمی کردیا تھا ، جوکہ زخمی عقیل شاہ ہسپتال میں زیرعلاج تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گیا ۔