• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کے خلاف شکایات میں اضافہ

اسلام آباد (عرفان صدیقی) پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کے خلاف شکایات میں اضافہ۔ وفاقی محتسب کے کلیمز کی فوری ادائیگی کے احکامات،عوام کی وفاقی وزیر مواصلات سے نوٹس لینے کی درخواست۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ مواصلات کے زیر انتظام چلنے والے ادارے پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے خلاف پالیسی ہولڈرز کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید