• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی میں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کی اراضی پر فٹ بال گراونڈ کی تعمیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ نے لانڈھی میں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کی اراضی پر فٹ بال گراونڈ کی تعمیر کے تنازع پر سیکرٹری محکمہ کھیل اور امور نوجوان، کمشنر کراچی و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے،پی اے آر سی کی جانب سے مبینہ قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے فریقین سے 16ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید