• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروغ نسیم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے اراکین نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی اور دوررس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ایم کیو ایم پاکستان سیاسی اور قانونی محاذ پر مکمل طور پر سرخرو ہو کر ابھری ہے، ڈیڑھ دہائی پر محیط سنگین الزامات سیاسی انتقام اور یکطرفہ میڈیا ٹرائل کے بعد عدالتِ عظمیٰ کے اس فیصلے نے پارٹی کے مؤقف پر صداقت کی حتمی مہر ثبت کر دی ہے جس سے مخالفین کا پورا بیانیہ مٹی میںمل گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید