• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ 2026-27: ان لینڈ ریونیو میں فیلڈ کمپلائنس ڈائریکٹوریٹ جنرل تشکیل

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) — فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت ان لینڈ ریونیو میں فیلڈ کمپلائنس کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل قائم کرنے کی قانونی بنیاد فراہم کر دی گئی ہے، جس کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل ہوں گے جبکہ دیگر افسران کی تعیناتی بورڈ کرے گا۔ سیکشن 30DDDA کے بعد نئے سیکشن 30DDDB کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل (فیلڈ کمپلائنس) ان لینڈ ریونیو قائم ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید