• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 4600 روپے سستا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4600 روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 46 ڈالر فی اونس کی کمی سے 4096 ڈالر سے کم ہو کر 4050 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 4ہزار 600روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے فی تولہ کی کمی سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہو گئی ہے،جمعہ کو مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 61 روپے فی تولہ کی کمی سے 6309 روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید