• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہوئے۔ شمالی غزہ میں اسپتال کے قریب علاقے کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا، جبالیہ کیمپ میں خوف و ہراس کی فضا، کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان، طبی مراکز پر دباؤ میں مزید اضافہ، غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید