• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آسام کے جوڑہاٹ علاقے میں این 32طیارہ حادثے کا شکار، معمول کی پرواز کے دوران واقعہ پیش آیا۔طیارہ ٹکڑوں میں بکھر گیا، علاقے میں سیاہ دھوئیں کے بادل پھیل گئے، حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

دنیا بھر سے سے مزید