اسلام آباد( طاہر خلیل )ڈائریکٹر جنرل امیگریشن محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پاسپورٹ سروسز ڈیجیٹلائزیشن، موبائل ایپ ڈیولپمنٹ پر پیش رفت کا جائز ہ لیا اور منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنا نے کی ہدایت جاری کر دی ۔