• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورمیں متعدددودھ فروش مضر صحت اور پانی ملا دودھ بیچنے پر گرفتار

پشاور( لیڈی رپورٹر )ضلعی انتظامیہ پشاور نے دودھ میں ملاوٹ، گرانفروشی اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ کئی دکانداروں اور گوالوں پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر حسن خیل نے محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ موٹروے پشاور انٹرچینج پر دودھ بردار گاڑیوں کی جانچ کی۔
پشاور سے مزید