• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مل کر سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی مہم کو کامیاب بنائیں گے، محکمہ صحت کے پی اورعلماء بورڈ میں اتفاق

پشاور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے یونیسف کے تعاون سے متحدہ علماء بورڈ خیبر پختونخوا اور تنظیمات المدارس خیبر پختونخوا کے اشتراک سے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے موضوع پر مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ، صدر متحدہ علماء بورڈ خیبر پختونخوا قاری احسان، ناظم وفاق المدارس خیبر پختونخوا وضم اضلاع مفتی حسین احمد، مفتی مختار اللہ، مولانا یوسف شاہ اور مفتی ظفر صاحب سمیت دیگر علماء نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید