• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے سیز محرم روٹس کلیرنس سرٹیفکیٹس متعلقہ افسران سے لیں گے، کمشنر لاہور

لاہور (خصوصی رپورٹر)۔کمشنر لاہور مریم خان نے محرم روٹس پر ہینگنگ وائرز خاتمہ، پیچ ورک تکمیل کیلئے محکوں کو ڈیڈلائن دے دی۔ انہوں نے کہا کہ اے سیز محرم روٹس کلیرنس سرٹیفکیٹس متعلقہ افسران سے لیں گے، کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ کمشنرلاہورڈویژن مریم خان کے محرم الحرام انتظامات جائزہ کے حوالے سے لاہور ڈویژن اضلاع کے دورے جاری ہیں۔ کمشنر لاہور مریم خان و آرپی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل نے ضلعی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید