• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے دخل مسافروں کے HIV ٹیسٹ لاہور ایئرپورٹ پر لازمی قرار

کراچی (اسد ابن حسن) باڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ممالک سے ڈیپورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے لاہور ایئرپورٹ پر ایچ آئی وی (ایڈز) کا ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں جو ایڈوائس جاری کی گئی ہے اس میں تمام ایئر لائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستانی حکام کو ڈپپورٹیز کے حوالے سے پہلے سے آگاہ کریں۔ ایف آئی اے کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ ایئرپورٹ ہیلتھ سروسز کو ایسے افراد کی نشاندہی کریں۔

اہم خبریں سے مزید