جمعیت! قوم کے بارے میں، مبادا
اقبالؔ کا یہ شعر حقیقت میں بدل جائے
’’بیجاری کئی روز سے دم توڑ رہی ہے
ڈریئے، خبرِ بد نہ مرے منہ سے نکل جائے‘‘
فٹ بال ورلڈ کپ میں راتوں رات شہرت کی بُلندیوں کو چھونے والے کیپ ورڈی کے گول کیپر وزینا کی والدہ بھی اپنے بیٹے کا اگلا میچ دیکھنے کیلئے میامی کے اسٹیڈیم میں موجود ہوں گی، بھاری امریکن ویزا فیس کی وجہ سے وہ امریکا نہیں جاسکی تھیں لیکن اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ویزا فیس معاف کر کے اُن کے امریکا پہنچنے کے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔
کپتان ہیری کین کی عمدہ فارم اور دو گول کی بدولت انگلینڈ نے کروشیا کو فٹ بال ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔
باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ایران آبنائے ہرمز میں فراہم کی جانے والی خدمات کے لیے فیس وصول کرے گا۔
پولیس، سول ڈیفنس اور امدادی ٹیموں نے چند منٹوں میں آگ بجھا دی۔ آگ لگنے کی و جہ معلوم نہ ہوسکی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے پر امریکا ایران کے صدور نے دستخط کیے۔ امریکا ایران معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت کے متن پر ایران اور امریکا کے صدور نے الیکٹرانک دستخط کیے
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں سڑک کنارے ملنے والی مشتبہ شہ پھٹنے سے شہری زخمی ہوگیا۔
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس میں پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، دونوں گول پہلے ہاف میں ہوئے، دوسرے ہاف میں پرتگال کی جانب سے کینسیلو کا گول آف سائیڈ قرار دے دیا گیا۔
اداکارہ کے مطابق سنچیتا موت سے کئی ماہ پہلے سے شدید ذہنی دباؤ میں تھیں اور خود کو نقصان پہنچانے کی باتیں کر رہی تھیں۔
رواں سال مئی 2026ء تک 2 لاکھ 78 ہزار536 پاکستانی بیرون ملک ملازمتوں کی غرض سے چلے گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں روس اور چین کے صدور کے غیر جانبدارانہ کردار کی تعریف کردی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے پاکستان ویمن کو 2 وکٹ سے ہرا دیا۔
مفاہمتی یادداشت کے تیسرے نقطہ کے مطابق ایران اور امریکا کا 60 روز میں مذاکرات اور حتمی ڈیل کرنے کا عزم ہے، 60 روز کی مدت میں باہمی رضامندی سے توسیع کی جاسکتی ہے۔
سینئر امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت روکنے کی کوششیں بند کرنے پر آمادہ دکھائی دے رہا
چین میں سائنس دانوں نے الزائمر (دماغی کمزوری اور نسیان)کی بیماری سے نمٹنے کا ایک حیران کن نیا طریقہ دریافت کیا ہے، اس میں دماغ کے بجائے جگر کو ہدف بنایا گیا ہے۔
کرپشن معاملات پر معطل این سی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وقارالدین سید نے انکوائری افسر پر جانبداری کا الزام کا لگاتے ہوئے انکوائری افسر کی تبدیلی اور ریکارڈ کی فراہمی تک انکوائری کی کارروائی، گواہان کے بیانات اور رپورٹ روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔