کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر کا ترکیہ، قطر اور پاکستان پر نیا اتحادبنانے کا الزام ۔ امیہائی چکلی کاکہنا تھا امریکہ ایران معاہدے میں تینوں ممالک کا کردار رہا ، جو تل ابیب کے لیے تشویش ناک ہے ،پاکستان کو ثالثی عمل میں مرکزی کردار دینے کی رپورٹس، نیتن یاہو کو الگ رکھنے پراسرائیل میں سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔