• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی سے خطے میں خوشحالی کے دریا بہیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے نتیجے میں خطے میں خوشحالی کے دیا بہیں گے، اللہ نےپاکستان کوبےپناہ عزت سے نوازا ہے، اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پاکستان کیلئے بڑی کامیابی ہے، آج پوری دنیا میں عزت اور وقار کے ساتھ پاکستان کا نام گونج رہا ہے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قومی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں اور ایک رہیں گے، پاکستان کی کامیابی پر متفقہ قرارداد منظور ہونی چاہیے، اس سے اتحاد اور یکجہتی کا پیغام جائیگا،تمام دوست ممالک کا بھی شکریہ جنہوں نے امن کے قیام میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔

اہم خبریں سے مزید