• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا بھی ایرانی وزیر خارجہ سے فون پر رابطہ

اسلام آباد (اے پی پی) نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی ۜنے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں اسحاق ڈار مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کی دعوت پر21 جون کو آر-4 ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید