اسلام آباد (نمائندہ جنگ، خصوصی نامہ نگار ) قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران وزیراعظم کی تجویز پر امریکا ایران ڈیل پر تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ، قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی ۔