• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیوٹ حج آپریٹرز کیلئے کوٹہ منظور، سخت شرائط کے ساتھ حج پالیسی کی منظوری

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی کابینہ نے سخت شرائط کیساتھ وزارت مذہبی امور کی پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 منظور کر لی، پرائیوٹ حج آپریٹرز کیلئے کوٹہ منظور کر لیا گیا ،پرائیویٹ حج کوٹہ پہلے آئیں، پہلے پائیں بنیاد پر مختص،کم از کم 2 ہزار حجاج کی بکنگ لازمی ، کم بکنگ پر کمپنی غیر فعال قرار دی جائیگی۔

اہم خبریں سے مزید