کراچی (رفیق مانگٹ) سینئر رہنما آرایس ایس سنیل امبیکر کا کہنا ہے بھارت اور پاکستان کے درمیان صرف عوامی روابط ہی حل ہیں، سرکاری مذاکرات ناکام، اب عوامی تعلقات کی ضرورت ہے، طبی سفر اور محدود تجارت دونوں ممالک کے تعلقات کا واحد مثبت پہلو ہے۔