اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے سندھ میں تعینات 8پولیس افسروں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ان آٹھ افسروںکی خدمات کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیف سیکرٹری سندھ حکومت کو مراسلہ میں جن افسروں کی خدمات واپس مانگی گئی۔