• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کیلئے4 ارب 88 کروڑ مختص

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پاکستان اسٹیل ملزکی زمین پرخصوصی اقتصادی زون کےقیام کےمنصوبے کے لیے چار ارب اٹھاسی کروڑ روپےاور ایک ہزار انڈسٹریل اسٹچنگ یونٹس کے منصوبے کے لیےتیس کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں ۔ دستاویز کےمطابق کراچی میں پاکستان اسٹیل ملزکی لگ بھگ 6ہزار400 ایکڑزمین وفاقی خصوصی اقتصادی زون کے لیے مختص ہوگی،اسٹیل ملز اور کراچی انڈسٹریل پارک کوو اقتصادی زون کے طورپرایک ساتھ تیار کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید