• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل ایران معاہدے کو نقصان پہنچا رہا ہے، امریکی انٹلیجنس کی وارننگ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی انٹلیجنس نے وارننگ دی ہے کہ اسرائیل ایران معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے، نتن یاہو پر جنگ جاری رکھنے کا دباؤ، لبنان میں حزب اللہ کے .خلاف کارروائیوں پر مجبور سمجھا جا رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کے لیے اقدامات کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید