• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ گلے پڑ گئی، امریکہ کو دفاعی اخراجات کیلئے 80 ارب ڈالر درکار

واشنگٹن (اے ایف پی) ایران کیخلاف جنگ امریکہ کے گلے پڑگئی ہے اور اسے اس جنگ کے اخراجات پورے کرنے کیلئے 80 ارب ڈالردرکار ہیں ۔محکمہ دفاع نےکانگریس سےفوری طورپر مطلوبہ رقم کا تقاضا کیا ہے۔ جس پر ارکان ِکانگریس نےجنگ کے مقاصد اور قانونی جواز کی وضاحت طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پینٹاگون نے کانگریس سےایران جنگ کے اخراجات اور دیگر متعلقہ مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے تقریباً 80ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مانگ لئےہیں۔
اہم خبریں سے مزید