• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں جعلی ویزا سروسز کیخلاف کریک ڈاؤن، سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشانے پر

دبئی (سبط عارف)دبئی میں جعلی ویزا سروسز کیخلاف کریک ڈاؤن، سوشل میڈیا اکاؤنٹس نشانے پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی امیگریشن نے سوشل میڈیا پر غیر مجاز ویزا اور مستقل ویزا سروسز کی تشہیر کرنے والے اکاؤنٹس اور اداروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بعض عناصر ویزا خدمات کے نام پر غلط معلومات پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید