اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم ہونے کے بعد آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں پرانی قیمتیں بحال کرانا حکومت اور متعلقہ اداروں کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گیا۔