کراچی ( جنگ نیوز) سابق امریکی انٹیلی جنس سربراہ تلسی گیبارڈ نے اپنے عہدے پر آخری دن کچھ خفیہ دستاویزات جاری کی ہیں جنکے مطابق ڈاکٹر اینتھونی فاؤسی پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے امریکی ٹیکس پیسوں سے لیب میں خطرناک ریسرچ (gain-of-function) کو فنڈ کیا ۔