• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ میلونی تنازع، جی 7 کے بعد سفارتی بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی (رفیق مانگٹ) ٹرمپ میلونی تنازع، جی 7 کے بعد سفارتی بحران شدت اختیار کر گیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا اجلاس کے دوران میلونی نے تصویر بنوانے کے لیے بہت منت سماجت کی، ترس کھا کر فوٹو کھنچوانا قبول کیا۔ ادھر جارجیا میلونی نے ٹرمپ کے دعوے کو مکمل من گھڑت اور جعلی قرار دیا، جبکہ وزیرخارجہ تاجانی نے امریکہ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ میلونی نے کہا کہ میں حیران ہوں، مجھے نہیں معلوم کہ امریکی صدر اپنے اتحادیوں کے ساتھ ایسا کیوں کرتے ہیں، یہ پہلی بار نہیں ہے۔ وزیر خارجہ نے بتایا ٹرمپ کے سنگین اور توہین آمیز الفاظ پورے اٹلی کی توہین ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی جانب سے فوری کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

اہم خبریں سے مزید