• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا امیر ترین طبقے کو بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پر لیوی میں 214 روپے فی لیٹر سے زائد کمی

اسلام آباد (عاطف شیرازی) وفاقی حکومت نے امیر ترین طبقے کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین فیول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں تاریخی کمی کر دی ۔ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں 214 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی  ، جس کے بعد اس کی شرح 91 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید