کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپو رٹ شرجیل انعام میمن نے پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کی ڈیجیٹل میڈیا سربراہ صبا حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔