• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کمیشن، ججز تقرری کے قواعد / آئینی بنچ نامزدگی معیار کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹ:رانامسعود حسین) جوڈیشل کمیشن نےہائی کورٹوں میں نئے ججوں کی تقرری کے قواعد اور آئینی بنچوں کے نامزدگی کے معیار کی منظوری دیدی۔کمیشن نے واضح کیا کسی بھی بار کونسل کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے لئے نامزد کردہ ممبر(وکیل) کی آئینی مدت دو سال ہے۔

اہم خبریں سے مزید