• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، گریڈ 21 کے ممبر ڈاکٹر آفتاب امام و دیگر افسروں کی ریٹائرمنٹ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر، ان لینڈریو نیو سروس گریڈ 21کے ممبر ڈاکٹر آفتاب امام و دیگر افسروں کی ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ،ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 21کے افسر ممبر ہیڈکوارٹر ڈاکٹر آفتاب امام مدت ملازمت پوری ہونے پر رواں برس 14ستمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید