• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عشرہ یکم تا ۱۰ محرم الحرام مسجد و امام بارگاہ تنظیم المؤمنین عزیزآباد میں ہوگا

کراچی (پ ر) مسجد و امام بارگاہ تنظیم المؤمنین (ٹرسٹ)کے زیر اہتمام لبیک یا حسینؑ عشرہ یکم تا ۱۰ محرم الحرام پونے نوبجے شب مسجد و امام بارگاہ تنظم المؤمنین عزیزآباد نمبر ۴ کراچی میں ہو گا مجلس شام غریباں 8بجے بپا ہوگی، مولانا محمد حسن شاکری ساڑھے نو بجے خطاب کریں گے جبکہ ذاکر امام نظامت اور ابوطالب برادران سوز خوانی کریں  گے۔ بعد خطابت عزاداران زنجیر زنی اور قمعہ زنی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید