• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے آئی جی آزاد خان کی شہنشاہ نقوی سے ملاقات، سیکیورٹی انتظامات اور جلوسوں کے روٹس پر تبادلہ خیال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے ڈی آئی جی ایسٹ کے ہمراہ نشتر پارک کراچی کا دورہ کیا اور شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات اور جلوسوں کے روٹس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید