• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) ادارہ یادگار تہور علی جعفری کی جانب سے ایک مجلس عزا بمقام سادات امروہہ سوسائٹی آج 5محرم الحرام بروز اتوار صبح گیارہ بجے منعقد کی جائے گی، سلام ڈاکٹر مجتبیٰ علی، سوز خوانی خانوادہ گوہر علی خان جبکہ خطابت علی رضا عابدی فرمائیں گے۔ قیادت سادات امروہہہ اسکائوٹ کرے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید