• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سے سعودی عرب جانیوالے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ملتان سے سعودی عرب جانے والا پی آئی اے کےطیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،خرابی درست ہونے کے بعد طیارے کو تمام مسافروں کے ساتھ کراچی سے ریاض کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے۔۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی ملتان سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانے والی پرواز میں فضا میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید