• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے اندرون ملک آمد ورفت میں بعض ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے اندرون ملک آمد ورفت میں بعض ریل گاڑیاں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کےمطابق ہفتے کو 45اپ پاکستان ایکسپریس دوپہر 2 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر کے ساتھ دوپہر 2:45بجے، 9اپ علامہ اقبال ایکسپریس سہہ پہر 3:30 کے بجائے 30 منٹ تاخیر سے سہہ پہر 4 بجے، 33اپ پاک بزنس ایکسپریس سہہ پہر4 بجے کے بجائے ڈھائی گھنٹے تاخیر کے ساتھ شام 6:30 بجے اور 17اپ ملت ایکسپریس شام 5 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے شام 5:45 بجےروانہ ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید