کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی تاہم حملہ اور فرار ہو گئے پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب شالکوٹ تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا اور فائرنگ کی جوانون نے جرات اور بہادری سے جوابی کارروائی کی حملہ آور جوابی کارروائی سے فرار ہو گئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔