• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ 2026-27:جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی نئی شرحیں نافذ

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں ردوبدل کرتے ہوئے متعدد ٹیکسوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ ایکٹ کے مطابق غیر منقولہ جائیداد کی فروخت یا منتقلی پر انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 236C کے تحت وصول کیا جانے والا ایڈوانس ٹیکس مجموعی وصول شدہ رقم کا 2.75 فیصد مقرر کر دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید