• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی خدمت ہی پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور ہے، خیرمحمد ترین

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے صدر سردار خیر محمد ترین سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق آفس سیکرٹری حاجی اختر بلوچ اور لیبر بیورو کے صوبائی صدر حاجی شاہ جہان گجر نے کوئٹہ ڈویژن کے سیکرٹریٹ میں ملاقات کیاس موقع پر حیات خان اچکزئی ، پیپلز ڈاکٹرز فورم کے صوبائی صدر ڈاکٹرعبید کاکڑ ، کوئٹہ سٹی کے سینئر نائب صدر سید ایوب آغا ، نائب صدر زبیر احمد بڑیچ ، جنرل سیکرٹری نعمت لالا ، سیکرٹری اطلاعات اکبر خان ترین اور کوئٹہ ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات احسان اللہ بھی موجود تھےملاقات میں پارٹی کے سیاسی و تنظیمی امور اور موجودہ صورتحال پر
کوئٹہ سے مزید