• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کنساس کے شہر ویچیٹا میں فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں جا گھسی۔حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔گاڑی چلانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید