لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھارت کے تین روزہ دورے پر آج نئی دہلی کی بجائے ممبئی پہنچیں گے۔ ہوائی اڈے سے وہ سیدھا تاج میموریل پہنچیں گے جہاں وہ 26/11 کے واقعات میں مرنے والوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے جس کے بعد وہ بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے۔