• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 محرم الحرام کا مرکزی جلوس دربار بار شاہ پیارا پر اختتام پذیر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 11محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا دربار شاہ پیارا پر اختتام پذیر ہو گیا، آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،چیف ٹریفک آفیسر،ایس پی پوٹھوہار ڈیوٹیز کو چیک،بریف اور براہ راست سپرویژن کرتے رہے، 1500سے زائد افسران و اہلکاروں نے فول پروف سیکورٹی اور 200سے زائد ٹریفک سٹاف نے فرائض سرانجام دیے۔
اسلام آباد سے مزید