• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کے لیے سکیورٹی کے لئے خصوصی انتظامات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے اتوار کے روز مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کے لیے سکیورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کیے، ہر اتوار کی طرح اس بار بھی شہر بھر کے گرجا گھروں میں عبادت کے لیے آنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید