• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11محرم الحرام، بری امام اور شاہ اللہ دتہ ماتمی جلوس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) 11محرم الحرام کو بری امام اور شاہ اللہ دتہ میں منعقدہ جلوسوں پر وفاقی دارالحکومت پولیس کے بہترین سکیورٹی انتظامات۔ 2500سے زائد افسران و جوانوں نے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دئیے، جلوسوں کے روٹس کوسیف سٹی اور موبائل کنٹرول روم سے مانیٹر کیا گیاجبکہ شہریوں کی آمدو رفت کیلئے متبادل راستے مہیا کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید