کراچی( افضل ندیم ڈوگر) شدید موسمی خرابی کے باعث اسلام آباد کی4پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر لینڈ کرایا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق بدھ کی شام اسلام آباد اور گردونواح میں شدید موسمی خرابی رہی۔