کراچی( افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 471پروازیں اپریٹ کی گئیں 74 منسوخ ہوئیں جبکہ موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 95 پروازوں میں ایک سے 17 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔