• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حکومتوں پر آل پاکستان اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر پابندی عائد

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی وزارتِ داخلہ نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے پورے پاکستان کے لئے مؤثر اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید