• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے مسافروں کی تعداد 36 کروڑ سے تجاوز کر گئی

لاہور(آصف محمود بٹ) لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین نے چھ سال کے دوران مجموعی طور پر 36 کروڑ سے زائد مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرنے کا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جبکہ اس وقت روزانہ تقریباً 2لاکھ 60ہزار شہری اس جدید سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید